یہ پوڈ کاسٹ قسموں اور نذروں کے بیان میں ہے۔اگرکسی اچھےکام کےلیےقسم کھائی گئی ہوتو شریعت نےاسےپورا کرنےکی تاکید کی ہےاوراگرکسی برے یا گناہ کےکام کی قسم اٹھائی ہےتواسےپورا نہ کرنےاورقسم توڑ دینےپرزوردیا ہےاوراس جرم کی پاداش میں کفارہ ادا کرنےکا حکم دیا ہے
Show More
Creators & Guests
We don't know anything about the creators of this podcast yet. You can so they can be credited for this and other podcasts.